🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَخْلٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَخْلٌ
فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ [55-الرحمن:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان دونوں میں پھل اور کھجوروں کے درخت اور انار ہیں۔