🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَيَنْصُرَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَيَنْصُرَكَ
وَيَنْصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا [48-الفتح:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور (تاکہ) اللہ تیری مدد کرے، زبردست مدد۔