🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَيُعِيدُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَيُعِيدُ
إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ [85-البروج:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور (وہی) دوبارہ پیدا کرے گا۔