🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَضُرُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَضُرُّونَ
أَوْ يَنْفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ [26-الشعراء:73]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا تمھیں فائدہ دیتے، یا نقصان پہنچاتے ہیں؟