🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُفَتَّرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُفَتَّرُ
لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ [43-الزخرف:75]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ عذاب کبھی بھی ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وه اسی میں مایوس پڑے رہیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ان سے ہلکا نہیں کیا جائے گا اور وہ اسی میں نا امید ہوں گے۔