🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُمْنَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُمْنَى
أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِنْ مَنِيٍّ يُمْنَى [75-القيامة:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا وہ منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو گرایا جاتا ہے۔