🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَكُونُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
11
تَكُونُ
يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ [70-المعارج:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔