🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْيَوْمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
21
وَالْيَوْمِ
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ [85-البروج:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وعده کیے ہوئے دن کی قسم!

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے !