🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ آنِيَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
آنِيَةٍ
تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ [88-الغاشية:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔