🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَبْقَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَبْقَى
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَى [53-النجم:51]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ثمود کو، پس (کسی کو) باقی نہیں چھوڑا۔