🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَتَانَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَتَانَا
حَتَّى أَتَانَا الْيَقِينُ [74-المدثر:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہاں تک کہ ہمارے پاس یقین آگیا۔