🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَتَبْنُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَتَبْنُونَ
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ آيَةً تَعْبَثُونَ [26-الشعراء:128]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار (عمارت) بنا رہے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم ہر اونچی جگہ پر ایک یادگار بناتے ہو؟ اس حال میں کہ لاحاصل کام کرتے ہو۔