🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَحَطْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَحَطْنَا
كَذَلِكَ وَقَدْ أَحَطْنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبْرًا [18-الكهف:91]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ کر رکھا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(حقیقت حال) یوں (تھی) اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہم کو سب کی خبر تھی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسے ہی تھا اور یقینا ہم نے جو کچھ اس کے پاس تھا اس کا علم کی رو سے احاطہ کر رکھا تھا۔