🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَخْلَصْنَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَخْلَصْنَاهُمْ
إِنَّا أَخْلَصْنَاهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ [38-ص:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کر دیا تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم نے انھیں ایک خاص صفت کے ساتھ چن لیا، جو اصل گھر کی یاد ہے۔