🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَزِيدَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَزِيدَ
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ [74-المدثر:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔