🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَسْفَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَسْفَرَ
وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ [74-المدثر:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور صبح کی جب روشن ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور صبح کی، جب وہ روشن ہو!