🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَشْقَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَشْقَاهَا
إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا [91-الشمس:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اس کا سب سے بڑا بدبخت اٹھا۔