🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَطَّلَعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَطَّلَعَ
أَطَّلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا [19-مريم:78]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے غیب کو جھانک کر دیکھ لیا ہے؟ یا اس نے رحمان کے ہاں کوئی عہد لے رکھا ہے؟