🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَكْثَرِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَكْثَرِهِمْ
لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ [36-يس:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان میں سے اکثر لوگوں پر بات ﺛابت ہوچکی ہے سو یہ لوگ ایمان نہ ﻻئیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ان کے اکثر پر بات ثابت ہو چکی، سو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔