🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَكْفَرَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَكْفَرَهُ
قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ [80-عبس:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مارا جائے انسان! وہ کس قدر ناشکرا ہے۔