🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَلْقِهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَلْقِهَا
قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَى [20-طه:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
فرمایا اسے پھینک دے اے موسیٰ!