🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَنْزَلْتُمُوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَنْزَلْتُمُوهُ
أَأَنْتُمْ أَنْزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ [56-الواقعة:69]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے بادلوں سے بھی تم ہی اتارتے ہو یا ہم برساتے ہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم نے اسے بادل سے اتارا ہے، یا ہم ہی اتارنے والے ہیں؟