🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَنْظِرْنِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَنْظِرْنِي
قَالَ أَنْظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ [7-الأعراف:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے کہا مجھے اس دن تک مہلت دے جب یہ اٹھائے جائیں گے۔