🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَهْوَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَهْوَى
وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَى [53-النجم:53]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور الٹ جانے والی بستی کو گرا مارا۔