🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أُفِكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أُفِكَ
يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ [51-الذاريات:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس (قیامت) سے وہی بہکایا جاتا ہے جو (پہلے سے) بہکایا گیا ہے۔