🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أُقِّتَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أُقِّتَتْ
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ [77-المرسلات:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب (وہ وقت آجائے گا) جو رسولوں کے ساتھ مقرر کیا گیا۔