🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ابْتُلِيَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ابْتُلِيَ
هُنَالِكَ ابْتُلِيَ الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْزِلُوا زِلْزَالًا شَدِيدًا [33-الأحزاب:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وه جھنجھوڑ دیئے گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہاں مومن آزمائے گئے اور سخت طور پر ہلائے گئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس موقع پر ایمان والے آزمائے گئے اور ہلائے گئے، سخت ہلایا جانا۔