🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اسْتَرَقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اسْتَرَقَ
إِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ مُبِينٌ [15-الحجر:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہاں مگر جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرے اس کے پیچھے دہکتا ہوا (کھلا شعلہ) لگتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہاں اگر کوئی چوری سے سننا چاہے تو چمکتا ہوا انگارہ اس کے پیچھے لپکتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مگر جو سنی ہوئی بات چرا لے تو ایک روشن شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے۔