🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ التَّذْكِرَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
التَّذْكِرَةِ
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ [74-المدثر:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انھیں کیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں۔