🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ التَّكَاثُرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
التَّكَاثُرُ
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ [102-التكاثر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تمھیں ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی حرص نے غافل کر دیا۔