🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ التُّرَاثَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
التُّرَاثَ
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمًّا [89-الفجر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔