🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الصَّيْحَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الصَّيْحَةَ
يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ذَلِكَ يَوْمُ الْخُرُوجِ [50-ق:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس روز اس تند وتیز چیﺦ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے، یہ دن ہوگا نکلنے کا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن وہ چیخ کو حق کے ساتھ سنیں گے، یہ نکلنے کا دن ہے۔