🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الطَّارِقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الطَّارِقُ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ [86-الطارق:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ رات کو آنے والا کیا ہے ؟