🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْآيَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْآيَةَ
فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَى [79-النازعات:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اسے بڑی نشانی دکھائی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چنانچہ اس نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائی۔