🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَبْتَرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَبْتَرُ
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ [108-الكوثر:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا تیر ا دشمن ہی لا ولد ہے۔