🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَرْذَلُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَرْذَلُونَ
قَالُوا أَنُؤْمِنُ لَكَ وَاتَّبَعَكَ الْأَرْذَلُونَ [26-الشعراء:111]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قوم نے جواب دیا کہ ہم تجھ پر ایمان ﻻئیں! تیری تابعداری تو رذیل لوگوں نے کی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ بولے کہ کیا ہم تم کو مان لیں اور تمہارے پیرو تو رذیل لوگ ہوتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا کیا ہم تجھ پر ایمان لے آئیں، حالانکہ تیرے پیچھے وہ لوگ لگے ہیں جوسب سے ذلیل ہیں۔