🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْبَيَانَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْبَيَانَ
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ [55-الرحمن:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسے بولنا سکھایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی نے اس کو بولنا سکھایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے بات کرنا سکھایا۔