🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْخُلُودِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْخُلُودِ
ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ذَلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ [50-ق:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ، یہی ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔