🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْعَصْفِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْعَصْفِ
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ [55-الرحمن:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور دانے جو بھُس والے ہیں اور خوشبودار پھول۔