🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْفُؤَادُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْفُؤَادُ
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى [53-النجم:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
دل نے جھوٹ نہیں بولا جو اس نے دیکھا۔