🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَفْتُونُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَفْتُونُ
بِأَيْيِكُمُ الْمَفْتُونُ [68-القلم:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ تم میں سے کون فتنہ میں پڑا ہوا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ تم میں سے کون فتنے میں ڈالا ہوا ہے۔