🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُتَرَبِّصِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُتَرَبِّصِينَ
قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُمْ مِنَ الْمُتَرَبِّصِينَ [52-الطور:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہہ دیجئے! تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے انتظار کرو، پس بے شک میں (بھی) تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں سے ہوں۔