🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْوَهَّابِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْوَهَّابِ
أَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِيزِ الْوَهَّابِ [38-ص:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا انھی کے پاس تیرے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، جو سب پر غالب ہے، بہت عطا کر نے والا ہے۔