🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ انْتَثَرَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
انْتَثَرَتْ
وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْ [82-الإنفطار:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب ستارے جھڑ جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب تارے جھڑ پڑیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب ستارے بکھر کر گر جائیں گے۔