🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بَاقِيَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَاقِيَةٍ
فَهَلْ تَرَى لَهُمْ مِنْ بَاقِيَةٍ [69-الحاقة:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا تو ان کا کوئی بھی باقی رہنے والا دیکھتا ہے؟