🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بَسًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَسًّا
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا [56-الواقعة:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پہاڑ ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے،خوب ریزہ ریزہ کیا جانا۔