🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بَطْشَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَطْشَ
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ [85-البروج:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک تیرے رب کی پکڑ یقینا بہت سخت ہے۔