🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِأَكْوَابٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِأَكْوَابٍ
بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ [56-الواقعة:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسے کوزے اور ٹونٹی والی صراحیاںاور لبالب بھرے ہوئے پیالے لے کر جو بہتی ہوئی شراب کے ہوں گے۔