🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالتَّقْوَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالتَّقْوَى
أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى [96-العلق:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا اس نے پرہیزگاری کا حکم دیا ہو۔