🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالطَّاغِيَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالطَّاغِيَةِ
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ [69-الحاقة:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(جس کے نتیجہ میں) ﺛمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو جو ثمود تھے وہ حد سے بڑھی ہوئی (آواز) کے ساتھ ہلاک کر دیے گئے۔